Mobilink Jazz Warid SMS Packages List In URDU

Mobilink Jazz Warid SMS Offers On Daily, Weekly and Monthly Offers Packages codes for all Pakistani Users. Here is a list of Jazz Warid Message and Internet MBs Packages. You can subscribe these SMS Packages when you want for your Jazz Mobilink and Warid Networks. you can subscribe these Packages when you want for your desire SMS Message Package.

Low Rate SMS Jazz Warid Offers In URDU For Mobilink Customers In Pakistan
Mobilink Jazz Warid SMS WhatsApp Offers

In some of the pkg of Mobilink Jazz and Warid Network SMS With WhatsApp Free Internet MB's. All SMS+WhatsApp Offers Subscription or activation codes are here with complete details. Here is some of the codes are for PostPaid Sims Offers and other offers are for Prepaid sims. Note: Some of the Postpaid Codes for Warid are here *777# Code Dial for Activation.


موبلنک جاز جو کے پاکستان میں بہت بڑا ٹیلی کام نیٹ ورک ہے ۔ جو آپکو فراہم کرتا ہے ایس ایم ایس پیکجز جو کے بہت ہی زبر دست اور کم ریٹ پر ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں۔ موبلنک جاز وارد آپکو روزانہ کے ایس ایم ایس پیکج، ہفتہ وار پیکج اور ماہانہ پیکج آپکوفراہم کرتا ہے اور ایس ایم ایس پیکج کے ساتھ ساتھ آپکوفری واٹس اپ ڈیٹا بھی فراہم کرتا ہے۔ ان میں سے کچھ پیکج پریپیڈ کسٹمرز کے لیے ہیں اور کچھ پیکج پوسٹ پیڈ کسٹمر کے لیے ہیں اور کچھ پیکج دونوں نیٹ ورک کے لیے فراہم کئے گئے ہیں۔ تمام پیکجز کے کوڈز اور ایکٹیوشن فیس کے ساتھ دوسری اہم معلومات دی گئی ہیں۔ آپکو ان تمام پیکجز میں سے جو بھی پیکج اچھا لگے اس کے ایکٹیوشن کوڈ کو ملا کر آپ آفر حاصل کر سکتے ہیں۔نوٹ یہ آفر جاز اور وارد دونوں نیٹ ورک کے لیے ہیں۔



Mobilink JAZZ/Warid Daily SMS+WhatsApp Package
موبلنک جاز وارد روزانہ ایس ایم ایس اور واٹس اپ پیکج
On Net Minutes Off Net Minutes SMS
No No 1800
Internet Validity Price
10 MB 1 Day Rs.7.2 Only
Activation Code Deactivation Code Remaining MB Code
*334# *334*4# *334*2#
اس آفر میں آپکو 1800 ایس ایم ایس ملیں گے اوراس میں آپکو10 ایم بی انٹرنیٹ ملیں گے جو کہ صرف واٹس اپ کے لیے استعمال کئے جاسکتے ہیں۔

Mobilink JAZZ/Warid Weekly SMS+WhatsApp 7 Days Packages
موبلنک جاز 7 دنوں کےلیے ایس ایم ایس اور واٹس اپ پیکج
On Net Minutes Off Net Minutes SMS
No No 1500
Internet Validity Price
25 MB 7 Day Rs.20 Only
Activation Code Deactivation Code Remaining MB Code
*101*1*07# *101*4*07# *101*2*07#
اس آفر میں آپکو 7 دنوں کے لیے 25 ایم بی ڈیٹا ملے گا جو آپ صرف واٹس اپ کے لیے استعمال کر سکیں گے۔ اس آفر میں آپکو 1500 ایس ایم ایس ملیں گے جو آپ کسی بھی نیٹ ورک پر استعمال کر سکتے ہیں۔

Mobilink JAZZ/Warid Monthly SMS+WhatsApp+IMO Bundle Package
موبلنک جاز وارد ماہانہ ایس ایم ایس اور واٹس اپ پیکج
On Net Minutes Off Net Minutes SMS
No No 12000
Internet Validity Price
5 GB 1 Month Rs.70 Only
Activation Code Deactivation Code Remaining MB Code
*101*1*02# *101*4*02# *101*2*02#
اس آفر سے آپکو 5 جی بی ڈیٹا ملے گا جو آپ واٹس اپ اور ایمو کے لیے استعمال کر سکیں گے اور ساتھ ہی 12000 ایس ایم ایس ملیں گے صرف 70 روپے میں حاصل کر سکیں گے۔

Mobilink JAZZ/Warid SMS+WhatsApp Monthly One Bundle Packages (Post Paid)
موبلنک جاز وارد ایس ایم ایس پیکج ون
On Net Minutes Off Net Minutes SMS
No No 250
Internet Validity Price
250 MB 30 Days Rs.50 Only
Activation Code Deactivation Code Remaining MB Code
*441*17# No No
اس آفر سے آپکو ایک ماہ کے لیے 250 ایم بی ڈیٹا ملے گا جو آپ واٹس اپ کے لیے استعمال کر سکیں گے۔ اور اسکے علاوہ آپکو 250 ایس ایم ایس ملے گے جو کے صرف 50 روپے میں حاصل کر سکتے ہیں۔یہ آفر صرف پوسٹ پیڈ کسٹمر کے لیے ہیں۔

Mobilink JAZZ/Warid SMS+WhatsApp Offer Two (Post Paid) Bundle
موبلنک جاز واردایس ایم ایس واٹس اپ آفر ٹو
On Net Minutes Off Net Minutes SMS
No No 750
Internet Validity Price
750 MB 30 Days Rs.90 Only
Activation Code Deactivation Code Remaining MB Code
*441*18# No No
یہ آفر صرف 90 روپے میں 30 دنوں کے لیے ہو گی جس میں 750 ایس ایم ایس ہوں گے اور 750 ایم بی انٹرنیٹ ملیں گے جوآپ صرف واٹس اپ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

Mobilink JAZZ/Warid Unlimited SMS Offer Bundle Packages Three (Post Paid) Bundle
موبلنک جاز وارد لاتعداد ایس ایم ایس آفر
On Net Minutes Off Net Minutes SMS
No No Unlimited
Internet Validity Price
No 30 Days Rs.150 Only
Activation Code Deactivation Code Remaining MB Code
*441*19# No No
اس آفر میں آپکو 150 روپے سے 6000 ایس ایم ایس ملیں گے جو آپ 30 دنوں تک استعمال کر سکیں گے یہ آفر صرف پوسٹ پیڈ بل والی سم پر ہو گا۔

Mobilink JAZZ/Warid 2000 SMS Bundle Packages (Post Paid) Bundle
موبلنک جاز وارد 2000 ایس ایم ایس آفر پیکج
On Net Minutes Off Net Minutes SMS
No No 2000
Internet Validity Price
No 30 Days Rs.50 Only
Activation Code Deactivation Code Remaining MB Code
*441*25# No No
اس آفر میں آپکوصرف 50 روپے میں 2000 ایس ایم ایس ملیں گے جو آپ 30 دنوں تک استعمال کر سکیں گے۔


Previous Post
Next Post
Related Posts

Advertisement