Online URDU Grammar And Compositions MCQs

Solved urdu grammar class 10th and urdu grammar notes for class 11th in the quiz tests for upcoming jobs tests. In these urdu grammar wahid jama MCQs objective type question with solved answers of urdu grammar jobs tests.

Urdu Grammar PPSC MCQs Quiz Test
URDU GRAMMAR MCQS QUIZ ONLINE


Online solved Multiple Choice Question Answers with urdu grammar with MCQs quiz tests. Online MCQs for urdu grammar application and MCQs for urdu grammar all definition in PDF with definitions.Online URDU grammar alfaz ki zid for all exams tests of Urdu.



Urdu Grammar MCQs For Jobs Quiz Tests




Online URDU Grammar And Composition MCQs



Q.1: مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

  1. میں آپ کی تابع ہوں
  2. میں آپ کی تابعدار ہوں
  3. میں آپ کی تابع فرماں ہوں
  4. میں آپ کی تابعدار ہو

C

Q.2: مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

  1. دہی صحت کے لیے اچھی ہیں
  2. دہی صحت کے لیے اچھی ہے
  3. دہی صحت کے لیے اچھے ہے
  4. دہی صحت کے لیے اچھا ہے

D

Q.3: نبی حسن کا قلمی نام کیا ہے

  1. خیال مینائی
  2. ن م ارشد
  3. شہزاد منظر
  4. راجا رسالو

A

Q.4: مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

  1. ہم آپ کے مشکور ہیں
  2. ہم آپ کے مشکور ہے
  3. ہم آپ کا مشکور ہیں
  4. ہم آپ کے شکر گزار ہیں

D

Q.5: فراق گورکھپوری کا اصل نام کیا ہے

  1. فراست علی
  2. رگھوپتی سہائے
  3. علی احمد
  4. سید قاسم رضا

B

Q.6: آتش کا اصل نام کیا ہے

  1. عبدالحی
  2. میر شیر علی
  3. فضل الہٰی
  4. خواجہ حیدر علی

D

Q.7: مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

  1. ہاکی ہماری قومی کھیل ہیں
  2. ہاکی ہماراقومی کھیل ہے
  3. ہاکی ہمارے قومی کھیل ہے
  4. ہاکی ہماری قومی کھیل ہے

B

Q.8: مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

  1. ہم خریت سے آگئے
  2. ہم بخریت سے آگئے
  3. ہم بخریت سے آئے
  4. ہم بخریت کیساتھ آگئے

A

Q.9: بلھے شاہ کا اصل نام کیا ہے

  1. سید عبدﷲ
  2. مرزا عبدالقادر
  3. علی سکندر
  4. غلام ربانی

A

Q.10: مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

  1. میرا قلم دے دو
  2. میری قلم دے دیں
  3. میرے قلم دے دو
  4. میری قلم دے دو

A


Previous Post
Next Post
Related Posts

Advertisement